خطرے کی گھنٹی! میٹا نے اے آئی ایجنٹ میوز کا اہم فیچر معطل کر دیا

خطرے کی گھنٹی! میٹا نے اے آئی ایجنٹ میوز کا اہم فیچر معطل کر دیا

واشنگٹن: میٹا نے پرائیویسی خدشات پر معاون اے آئی ایجنٹ ’میوز‘ میں چیٹ شیئرنگ کا فیچر معطل کر دیا ہے۔ امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے پرائیویسی خدشات پر اپنے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے معاون ایجنٹ میوز (Muse) میں گفتگو شیئر کرنے کا فیچر معطل کر دیا۔ فرم کلاروک (Claroc) کے محققین نے انکشاف کیا مزید پڑھیں

2045 تک خلا میں لاکھوں انسان آباد ہوں گے، جیف بیزوس کی پیش گوئی

ایمازون اور خلائی کمپنی بلیو اوریجن کے بانی جیف بیزوس کا خیال ہے کہ آئندہ دو دہائیوں میں خلائی ٹیکنالوجی اس قدر ترقی کر جائے گی کہ لاکھوں افراد زمین سے باہر خلا میں رہائش اختیار کر سکیں گے۔ ان کے مطابق مستقبل میں چاند یا دیگر سیاروں پر مشکل کام انسانوں کے بجائے روبوٹس مزید پڑھیں

امریکی ٹیک کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع سے فائدہ اٹھائیں، پاکستانی سفیر

سفیرِ پاکستان رضوان سعید شیخ نے امریکی ٹیک کمپنیوں کو پاکستان میں اشتراکِ عمل کے وسیع اور مُنافع بخش مواقع سے فائدہ اٹھانے کی دعوت  دی ہے۔ سفیرِ پاکستان رضوان سعید شیخ نے ڈیلاس، ٹیکساس میں ’پاک۔امریکا ٹیک کنیکٹ 2026‘ سے خطاب کرتے ہوئے تکنیکی تعاون، سرمایہ کاری اور طویل مُدت کاروباری ساجھے داریوں کے مزید پڑھیں

جی ٹی اے 6 کی ریلیز سے امریکا کو ایک ارب ڈالر کے نقصان کا خدشہ

مشہور ویڈیو گیم گرینڈ تھیفٹ آٹو 6 (جی ٹی اے 6) کی ریلیز امریکی معیشت کے لیے بھاری نقصان کا سبب بن سکتی ہے۔ ماہرین کے اندازے کے مطابق گیم کی آمد پر ایک ہی دن میں پیداواری صلاحیت متاثر ہونے سے معیشت کو ایک ارب ڈالر تک کا نقصان ہو سکتا ہے۔ رپورٹ کے مزید پڑھیں

ڈیٹا پرائیویسی سے متعلق جھوٹ، میٹا کو اب تک کا سب سے بڑا جرمانہ

ڈیٹا پرائیویسی سے متعلق جھوٹ، میٹا کو اب تک کا سب سے بڑا جرمانہ

صارفین کے ڈیٹا کی رازداری کے حوالے سے ‘جھوٹ’ بولنے پر میٹا (Meta) پر 25 ارب ڈالر کا جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی مالک کمپنی ‘میٹا’ کو اس کے کاروباری طریقوں کی پاداش میں اب تک کا سب سے بڑا جرمانہ عائد کیا گیا مزید پڑھیں

اے آئی کمپنی اینتھروپک کو 80 ارب ڈالر سے زائد کا نقصان

اے آئی کمپنی اینتھروپک کو 80 ارب ڈالر سے زائد کا نقصان

سان فرانسسکو: اے آئی کمپنی اینتھروپک کو 2026 کی پہلی ششماہی میں 80.7 ارب ڈالر کا خالص خسارہ ہوا ہے، جس کی بڑی وجہ ایسے بانڈز کی تخمینی مالیت میں اضافہ ہے جنھیں مستقبل میں کمپنی کے حصص میں تبدیل کیا جا سکتا ہے۔ کے مطابق، کمپنی کا خسارہ گزشتہ سال کی اسی مدت کے مزید پڑھیں

واٹس ایپ کا نیا فیچر، آئی فون پر لنکس کھولنے کا انداز بدلنے کی تیاری

واٹس ایپ نے پہلی بار 2019 میں اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ایپ کے اندر ہی ویب براؤزر کھولنے کے فیچر کی آزمائش کی تھی۔ اب آئی فون پر بھی واٹس ایپ کے اندرونی براؤزر کا فیچر تیار کیا جا رہا ہے، جس کے ذریعے صارفین کے ٹیپ کیے گئے تمام لنکس براہِ راست واٹس ایپ مزید پڑھیں

سائبر سیکیورٹی کو مضبوط بنانے کے لیے جدید سیکیورٹی آپریشنز سینٹر  قائم کر دیا گیا

سائبر سیکیورٹی کو مضبوط بنانے کے لیے جدید سیکیورٹی آپریشنز سینٹر قائم کر دیا گیا ہے. چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر نے سیکیورٹی آپریشنز سینٹر کا افتتاح کیا. معلوماتی اثاثوں کی حفاظت اور سائبر خطرات کی بروقت نشاندہی ممکن ہو گی. افتتاحی تقریب میں چیئرمین ڈاکٹر کبیر احمد سدھو اور کمشنرز کی شرکت. مزید پڑھیں

لنکڈ اِن پر کچھ فروخت کیے بغیر اپنی مہارت سے کمائی کا نیا موقع

پیشہ ورانہ روابط اور ملازمتوں کے لیے معروف پلیٹ فارم لنکڈ اِن نے ایسے نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے جن کی مدد سے صارفین اپنی مہارت، تجربے اور کاروباری سرگرمیوں کو آمدنی کا ذریعہ بنا سکیں گے۔ ان میں ایک اہم سہولت ’’ایڈوائس سیشنز‘‘ ہے، جس کے ذریعے ماہرین اور کاروباری افراد مزید پڑھیں

محققین نے جین زی کو آن لائن فراڈ سے خبردار کر دیا!

محققین نے امریکا کے نوجوانوں کو خبردار کیا ہے کہ ٹک ٹاک، انسٹاگرام، ٹوئچ اور آن لائن گیمنگ پلیٹ فارمز پر کرپٹو کرنسی کے فراڈ کے نت نئے اور زیادہ پیچیدہ طریقے تیزی سے پھیل رہے ہیں، جہاں دھوکا باز مصنوعی ذہانت (اے آئی) اور ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے چند منٹوں میں مزید پڑھیں