لاہور میں تعینات امریکی قونصل جنرل اسٹیٹسن سینڈرز نے امید ظاہر کی ہے کہ ایپل مستقبل میں پاکستان میں اپنا آفس قائم کرسکتا ہے۔ اسٹیٹسن سینڈرز کے مطابق گوگل کی جانب سے پاکستان میں مقامی موجودگی قائم کرنے کے بعد دیگر بڑی عالمی ٹیکنالوجی کمپنیوں کی بھی پاکستانی مارکیٹ میں دلچسپی بڑھ رہی ہے۔ پاکستان مزید پڑھیں
زمرہ: سائنس اور ٹیکنالوجی
چاند پر ایئرپورٹ؟ خلائی ٹریفک کے لیے نئے قوانین تجویز
سائنس دانوں نے مستقبل میں چاند پر قائم ہونے والے ممکنہ خلائی اڈوں اور بڑھتی ہوئی خلائی ٹریفک کو منظم کرنے کے لیے نئے قوانین تجویز کردیے ہیں، جنہیں چاند کے پہلے ایئر ٹریفک کنٹرول نظام کی بنیاد قرار دیا جا رہا ہے۔ ماہرین کے مطابق آئندہ دو دہائیوں میں چاند پر مستقل انسانی رہائش مزید پڑھیں
واٹس ایپ نے اکاؤنٹ سیکورٹی میں بڑی تبدیلیاں کر دیں

پیغام رسانی کی مقبول ترین ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اکاؤنٹ سیکورٹی میں تین اہم تبدیلیاں کر دیں۔ پن کوڈ کی بجائے طویل پاسورڈ واٹس ایپ اپنے اکاؤنٹ کی سیکیورٹی میں ایک بڑا اپ گریڈ کر رہا ہے جس میں ٹو اسٹیپ ویریفکیشن کی تصدیق کے لیے چھ ہندسوں والے پن کو حروف، نمبرز اور مزید پڑھیں
واٹس ایپ کا چینل ایڈمنز کے لیے نئے فیچر پر کام شروع
واٹس ایپ نے چینل ایڈمنز کے لیے ایک نئے فیچر کی تیاری شروع کر دی ہے، جس کے ذریعے وہ اپنی اپڈیٹس کو پہلے سے تیار کرکے مخصوص تاریخ اور وقت پر خودکار طور پر شائع کر سکیں گے۔ رپورٹ کے مطابق یہ فیچر فی الحال تیاری کے مرحلے میں ہے اور ابھی بیٹا صارفین مزید پڑھیں
پاکستان میں پہلی بار سماعت سے محروم افراد کیلئے اے آئی ترجمان متعارف
پاکستان میں سماعت سے محروم افراد کے لیے اے آئی پر مبنی سائن لینگویج ترجمان صلہ اور معاون نظام متعارف کرایا گیا ہے۔ ایسے اے آئی ترجمان منصوبہ ‘سنو’ کا حصہ ہے جسے پاکستانی ادارے ConnectHear نے یوفون کے تعاون سے تیار کیا ہے۔ یہ نظام خاص طور پر بہرے اور کم سننے والے افراد مزید پڑھیں
ایپل کے پہلے فولڈ ایبل آئی فون کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں
ٹیکنالوجی کمپنی ایپل رواں سال ستمبر میں اپنا پہلا فولڈ ایبل آئی فون متعارف کرانے کی تیاری کر رہا ہے، جسے بعض رپورٹس میں آئی فون الٹرا قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ ڈیوائس ایپل کے لیے کئی برس بعد آئی فون کے ڈیزائن میں ایک بڑی تبدیلی ثابت ہوگی۔ بلومبرگ کے معتبر ٹیکنالوجی صحافی مزید پڑھیں
دہشتگرد اے آئی کی مدد سے خطرناک ہتھیار بنا سکتے ہیں: رپورٹ
ایک رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے غلط استعمال سے دہشتگرد گروہوں اور دیگر شرپسند عناصر کو خطرناک کیمیائی اور حیاتیاتی ہتھیار تیار کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔ سیکیورٹی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ عام دستیاب بعض اے آئی ماڈلز میں موجود حفاظتی رکاوٹوں کو تبدیل کرکے ان مزید پڑھیں
’’واٹس ایپ بنے گا اب صارف کا بینک‘‘، کب اور کیسے آ رہی ہے یہ تبدیلی؟

کراچی (25 اگست 2026): واٹس ایپ باہمی رابطوں کے لیے دنیا کی مقبول ترین چیٹنگ ایپ ہے جو اب نئے روپ میں ڈھلنے جا رہی ہے۔ واٹس ایپ کا کام اب تک سماجی رابطے، تحریری، صوتی اور ویڈیو پیغامات رسانی ہے اور آسان استعمال نے اس کو دنیا بھر کے موبائل فون صارفین کی پہلی مزید پڑھیں
جاپانی وزیراعظم گھر سے ’لال بیگ‘ کے خاتمے پر خود کو تنہا محسوس کرنے لگیں

ٹوکیو: جاپانی وزیراعظم سونائی تاکائیچی نے انکشاف کیا کہ وہ گھر سے ’لاگ بیگ‘ کے خاتمے پر خود کو تنہا محسوس کررہی ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر 22 اگست کو جاپانی وزیراعظم اسٹوری شیئر کی اور عوام کی جانب سے پوچھے گئے چند سوالات کے جوابات بھی دیے۔ ان سے پوچھا گیا مزید پڑھیں
اے ٹی ایم سے ایک ہزار کی ٹرانزیکشن پر 2 ہزار نکلنے لگے

شہری نے اے ٹی ایم سے ایک ہزار کی ٹرانزیکشن کی تو حیران کن طور پر اسے ڈبل پیسے یعنی دو ہزار مل گئے۔ عرب میڈیا کی کے مطابق مصر کےرہائشیوں نے تکنیکی خرابی کے بعد کیش مشین کے ذریعے حاصل کی گئی رقم بینک کو واپس کرنا شروع کر دی ہے۔ یہ واقعہ بینی مزید پڑھیں