بچوں میں سوشل میڈیا کی لت کے مقدمات، میٹا 18 ارب ڈالر ادا کرنے پر رضامند

میٹا پلیٹ فارمز نے بچوں کو فیس بک اور انسٹاگرام کا عادی بنانے کے الزامات کے خاتمے کے لیے امریکا کی تقریباً تمام ریاستوں کے ساتھ ایک بڑے معاہدے پر اتفاق کرلیا ہے، جس کے تحت کمپنی کو 18 ارب ڈالر تک ادا کرنے پڑ سکتے ہیں جبکہ نوجوانوں کے لیے دونوں پلیٹ فارمز کے استعمال مزید پڑھیں

ایپل نے آئی فون لانچ ایونٹ کی تاریخ کا اعلان کر دیا

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اعلان کیا ہے کہ وہ 9 ستمبر کو امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر کیوپرٹینو میں واقع اپنے ہیڈکوارٹرز میں خصوصی لانچ ایونٹ منعقد کرے گی۔ تقریب پاکستانی وقت کے مطابق رات 10 بجے شروع ہوگی۔ میڈیا کو بھیجے گئے دعوت ناموں میں ’سرپرائز اینڈ شائن‘ کا جملہ اور روشن ایپل لوگو مزید پڑھیں

کچھ درخت شہری فضائی آلودگی بڑھا سکتے ہیں: تحقیق

شہروں میں درختوں کی تعداد بڑھانے کو عموماً صاف اور صحت مند ماحول کے لیے اہم سمجھا جاتا ہے۔ تاہم، ایک نئی تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ بعض درخت ایسے کیمیائی بخارات خارج کرتے ہیں جو شہری علاقوں میں زمینی سطح پر اوزون کی آلودگی بڑھانے کا سبب بن سکتے ہیں۔ چین کی جنن مزید پڑھیں

پاکستان میں گوگل کے بعد ایپل کا دفتر کھلنے کا امکان

لاہور میں تعینات امریکی قونصل جنرل اسٹیٹسن سینڈرز نے امید ظاہر کی ہے کہ ایپل مستقبل میں پاکستان میں اپنا آفس قائم کرسکتا ہے۔ اسٹیٹسن سینڈرز کے مطابق گوگل کی جانب سے پاکستان میں مقامی موجودگی قائم کرنے کے بعد دیگر بڑی عالمی ٹیکنالوجی کمپنیوں کی بھی پاکستانی مارکیٹ میں دلچسپی بڑھ رہی ہے۔ پاکستان مزید پڑھیں

چاند پر ایئرپورٹ؟ خلائی ٹریفک کے لیے نئے قوانین تجویز

سائنس دانوں نے مستقبل میں چاند پر قائم ہونے والے ممکنہ خلائی اڈوں اور بڑھتی ہوئی خلائی ٹریفک کو منظم کرنے کے لیے نئے قوانین تجویز کردیے ہیں، جنہیں چاند کے پہلے ایئر ٹریفک کنٹرول نظام کی بنیاد قرار دیا جا رہا ہے۔ ماہرین کے مطابق آئندہ دو دہائیوں میں چاند پر مستقل انسانی رہائش مزید پڑھیں

واٹس ایپ نے اکاؤنٹ سیکورٹی میں بڑی تبدیلیاں کر دیں

واٹس ایپ نے اکاؤنٹ سیکورٹی میں بڑی تبدیلیاں کر دیں

پیغام رسانی کی مقبول ترین ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اکاؤنٹ سیکورٹی میں تین اہم تبدیلیاں کر دیں۔ پن کوڈ کی بجائے طویل پاسورڈ واٹس ایپ اپنے اکاؤنٹ کی سیکیورٹی میں ایک بڑا اپ گریڈ کر رہا ہے جس میں ٹو اسٹیپ ویریفکیشن کی تصدیق کے لیے چھ ہندسوں والے پن کو حروف، نمبرز اور مزید پڑھیں

واٹس ایپ کا چینل ایڈمنز کے لیے نئے فیچر پر کام شروع

واٹس ایپ نے چینل ایڈمنز کے لیے ایک نئے فیچر کی تیاری شروع کر دی ہے، جس کے ذریعے وہ اپنی اپڈیٹس کو پہلے سے تیار کرکے مخصوص تاریخ اور وقت پر خودکار طور پر شائع کر سکیں گے۔ رپورٹ کے مطابق یہ فیچر فی الحال تیاری کے مرحلے میں ہے اور ابھی بیٹا صارفین مزید پڑھیں

پاکستان میں پہلی بار سماعت سے محروم افراد کیلئے اے آئی ترجمان متعارف

پاکستان میں سماعت سے محروم افراد کے لیے اے آئی پر مبنی سائن لینگویج ترجمان صلہ اور معاون نظام متعارف کرایا گیا ہے۔ ایسے اے آئی ترجمان منصوبہ ‘سنو’ کا حصہ ہے جسے پاکستانی ادارے ConnectHear نے یوفون کے تعاون سے تیار کیا ہے۔ یہ نظام خاص طور پر بہرے اور کم سننے والے افراد مزید پڑھیں

ایپل کے پہلے فولڈ ایبل آئی فون کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل رواں سال ستمبر میں اپنا پہلا فولڈ ایبل آئی فون متعارف کرانے کی تیاری کر رہا ہے، جسے بعض رپورٹس میں آئی فون الٹرا قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ ڈیوائس ایپل کے لیے کئی برس بعد آئی فون کے ڈیزائن میں ایک بڑی تبدیلی ثابت ہوگی۔ بلومبرگ کے معتبر ٹیکنالوجی صحافی مزید پڑھیں

دہشتگرد اے آئی کی مدد سے خطرناک ہتھیار بنا سکتے ہیں: رپورٹ

ایک رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے غلط استعمال سے دہشتگرد گروہوں اور دیگر شرپسند عناصر کو خطرناک کیمیائی اور حیاتیاتی ہتھیار تیار کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔ سیکیورٹی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ عام دستیاب بعض اے آئی ماڈلز میں موجود حفاظتی رکاوٹوں کو تبدیل کرکے ان مزید پڑھیں