ویب ڈیسک — سافٹ ڈرنکس کا استعمال گھروں، دفاتر، ہوٹلز، شادیوں، پکنک و دیگر تقریبات سمیت ہر جگہ عام ہے لیکن کینسر کے مرض پر تحقیق کرنے والے یورپ کے ایک ادارے نے ان مشروبات کے استعمال کو خطرناک قرار دیا ہے۔ یورپی ادارے ‘انٹرنیشنل ایجنسی فار ریسرچ آن کینسر’ کا کہنا ہے کہ سافٹ مزید پڑھیں
زمرہ: سائنس اور ٹیکنالوجی
اٹلی کے سیاحتی شہر پر ‘نئی دہلی سپر بگ’ کا حملہ
ویب ڈیسک — اٹلی کے ایک سیاحتی شہر ٹسکانی میں ’سپر بگ‘ کے حملے کے بعد حکام نے اسپتالوں کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ اس ’سپربگ‘ کا تعلق نئی دہلی سے بتایا جا رہا ہے۔ سپر بگ کیا ہے؟ سپر بگ ایک طبی اصطلاح ہے جس سے مراد ایسے جراثیم ہیں جو اپنے اندر اینٹی مزید پڑھیں
چوہے زندہ دل ہوتے ہیں، چھپن چھپائی ان کا پسندیدہ کھیل ہے: تحقیق
ویب ڈیسک — سائنس دانوں نے چوہوں کو نہایت زندہ دل جانور قرار دیا ہے۔ ماہرین کے مطابق چوہے انسانوں کے ساتھ بھی کھیلنا پسند کرتے ہیں جبکہ بچوں کی طرح چھپن چھپائی (ہائیڈ اینڈ سیک) ان کا بھی پسندیدہ کھیل ہے۔ جرمنی کے سائنس دانوں کے ایک گروپ نے چوہوں کی زندہ دلی کا مزید پڑھیں
الیکٹرانک سگریٹ سے ہلاکتوں پر امریکہ میں تشویش
واشنگٹن — امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کے روز کہا ہے کہ لوگ ویپنگ (الیکٹرانک سگریٹ) سے مر رہے ہیں جن میں بچے بھی شامل ہیں۔ ٹرمپ انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ الیکٹرانک سگریٹ، یعنی سگریٹ نما آلات، جن میں زیادہ تر مختلف ذائقوں والی نکوٹین ہوتی ہے، اسے ختم کرنے مزید پڑھیں
ایپل نے نئے فیچرز کے ساتھ آئی فون 11 لانچ کر دیا
واشنگٹن — الیکٹرانک کی معروف اور اسمارٹ فونز کی بانی ایپل کمپنی نے اپنا تازہ ترین آئی فون 11 لانچ کر دیا ہے۔ یہ فون ایک ایسے موقع پر لانچ کیا گیا ہے جب کہ حالیہ کچھ عرصے سے ایپل کو سمارٹ فون کی اپنی حریف کمپنیوں کی جانب سے شدید مسابقت کا سامنا کرنا مزید پڑھیں
پستہ قامت افراد میں ذیابیطس کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے: رپورٹ
ویب ڈیسک — ایک تحقیق کے مطابق لمبے قد والے افراد کے مقابلے میں پستہ قامت افراد میں ذیابیطس کے مرض میں مبتلا ہونے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔ میڈیکل جریدے ‘ڈائیبیٹولوجیہ’ میں شائع ہونے والی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق چھوٹے قد کے مردوں میں ذیابیطس ہونے کے 44 فیصد اور خواتین میں 33 فیصلہ مزید پڑھیں
قانون منظور ہونے کے 6 سال بعد سندھ میں ‘ایڈز کمیشن’ قائم

کراچی — پاکستان کے صوبہ سندھ میں قانون منظور ہونے کے چھ سال بعد ایڈز کے لیے کمیشن کے قیام کا نوٹی فکیشن بالآخر جاری کردیا گیا ہے۔ اس کمیشن کے قیام کا اعلان سندھ ہائی کورٹ کے اُن احکامات کے بعد جاری کیا گیا ہے جس سے متعلق مختلف غیر سرکاری تنظیموں کی آئینی مزید پڑھیں
ہر 40 سیکنڈز بعد ایک شخص خودکشی کرتا ہے: عالمی ادارہ صحت
ویب ڈیسک — عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں ہر 40 سیکنڈز کے بعد ایک شخص خودکشی کر لیتا ہے جبکہ خودکشی سے ہر سال ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد اس عرصے میں جنگوں میں مرنے والوں سے زیادہ ہے۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق عالمی ادارۂ مزید پڑھیں
چاند پر اترتے ہوئے بھارتی خلائی گاڑی کا زمینی رابطہ ٹوٹ گیا
بھارت کے خلائی ادارے نے کہا ہے کہ اس کا چاند کی جانب جانے والے اپنے مشن ، چندریان ٹو سے رابطہ ٹوٹ گیا ہے۔ یہ رابطہ اس وقت منقطع ہوا جب چندریان ٹو کچھ ہی دیر کے بعد چاند کی سطح پر اترنے والا تھا۔ خلائی تحقیق کے مرکز کے چیئر میں سروین نے مزید پڑھیں
بھارت میں 74 سالہ خاتون کے ہاں جُڑواں بچیوں کی پیدائش
ویب ڈیسک — بھارت میں ایک 74 سالہ خاتون نے جڑواں بچوں کو جنم دیا ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق جڑواں لڑکیوں کو جنم دے کر وہ ممکنہ طور پراب تک کی ماں بننے والی سب سے عمر رسیدہ خاتون بن گئی ہیں۔ امریکی اخبار ‘واشنگٹن پوسٹ’ نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ مزید پڑھیں