فون بیٹری صرف 3 منٹ میں چارج : سائنسدانوں کی حیران کن ایجاد

فون بیٹری صرف 3 منٹ میں چارج : سائنسدانوں کی حیران کن ایجاد

سڈنی : سائنسدانوں کی حیران کن ایجاد نے اسمارٹ فونز کا مستقبل بدلنے کی امید جگا دی، جدید بیٹری ٹیکنالوجی نے دنیا کو حیران کردیا۔ زنک آئیوڈین بیٹری ٹیکنالوجی ایک نئی دریافت ہے جو صرف 3 منٹ میں مکمل چارج ہو سکتی ہے، یہ بیٹری روایتی بیٹریوں سے زیادہ محفوظ ہے، آگ نہیں پکڑتی اور مزید پڑھیں

سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے تحفظ کے نام پر نئے آن لائن فراڈ سے ہوشیار

نوم پنہ: کمبوڈیا کی ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے شہریوں کو سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے تحفظ کے نام پر پیسے وصول کر کے فراڈ کرنے والوں سے خبردار کیا ہے۔ اتھارٹی کے مطابق فراڈ کرنے والے سوشل میڈیا پر اپنی خدمات کی تشہیر کرتے ہیں اور صارفین کو یقین دلاتے ہیں کہ وہ ان کے اکاؤنٹس مزید پڑھیں

ایپل کا آئی فون ایکس سے متعلق بڑا اقدام

ایپل کا آئی فون ایکس سے متعلق بڑا اقدام

لندن: ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنے اسمارٹ فون آئی فون ایکس کو اپنی پروڈکٹ سپورٹ پالیسی کے سب سے محدود درجے ’آبسلیٹ‘ میں شامل کر دیا ہے، جس کے بعد اس ڈیوائس کے لیے ایپل کی جانب سے باضابطہ ہارڈویئر مرمت اور متبادل پرزوں کی فراہمی ختم ہوگئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق ایپل کی سپورٹ مزید پڑھیں

یوٹیوب کا بڑے کریئیٹرز کو لاکھوں ڈالر دینے کا منصوبہ، نیٹ فلکس سے مقابلہ تیز

ویڈیو اسٹریمینگ یوٹیوب نے اپنے مقبول کریئیٹرز کو پلیٹ فارم سے خصوصی طور پر منسلک رکھنے کے لیے لاکھوں ڈالر کی پیشکش کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یوٹیوب بعض منتخب کریئیٹرز کو اس شرط پر بھاری ادائیگی کی پیشکش کر رہا ہے کہ وہ ایک مخصوص مدت تک اپنی مزید پڑھیں

ناسا کا پرانی خلائی دوربین کو بچانے کا مشن منسوخ، زمین پر گرنے کا امکان

امریکی خلائی ادارے ناسا نے اپنی خراب ہوتی خلائی دوربین سوئفٹ آبزرویٹری کو بچانے کی کوشش ختم کر دی ہے، جس کے باعث دوربین کے رواں سال کے آخر میں بے قابو ہو کر زمین کی فضا میں داخل ہونے کا امکان ہے۔ ناسا نے تقریباً تین کروڑ ڈالر کی لاگت سے ایک دوسرے خلائی مزید پڑھیں

کبوتر کی رفتار سے پیغام پہنچانے والی میسجنگ ایپ

سوشل میڈیا صارفین میں ایک نیا میسجنگ ایپ تیزی سے مقبول ہو رہا ہے جو فوری پیغام رسانی کے بجائے صارفین کو کبوتر کی رفتار سے پیغام پہنچانے کا منفرد تجربہ فراہم کرتا ہے۔ رُوسٹ نامی یہ ایپ آئی او ایس اور اینڈرائیڈ دونوں پر دستیاب ہے اور صارفین کو دور رہنے والے دوستوں کو مزید پڑھیں

چینی ہیومنائیڈ روبوٹ نے 100 میٹر دوڑ میں یوسین بولٹ کا ریکارڈ توڑ دیا

چین کی اسمارٹ فون کمپنی آنر کے تیار کردہ ایک ہیومنائیڈ روبوٹ نے 100 میٹر کی دوڑ صرف 9.32 سیکنڈ میں مکمل کرکے دنیا کے تیز ترین انسان یوسین بولٹ کو پیچھے چھوڑ دیا۔ چینی سرکاری میڈیا کے مطابق لائٹننگ نامی روبوٹ نے بیجنگ میں ہونے والے دوسرے ورلڈ ہیومنائیڈ روبوٹ گیمز کی تیاری کے مزید پڑھیں

اسپیس ایکس کا رواں سال کا 100 واں مشن لانچ

خلائی تحقیقاتی کمپنی اسپیس ایکس نے رواں سال اپنا 100 واں آربیٹل مشن ہفتے کی صبح لانچ کر دیا۔ کمپنی کے فیلکن 9 راکٹ نے کیلیفورنیا میں قائم وینڈن برگ اسپیس فورس بیس سے اڑان بھری اور 29 نئے اسٹارلنک سیٹلائٹس کو زمین کے نچلے مدار میں پہنچایا۔ اسٹارلنک 20-15 مشن کے ذریعے کمپنی کے مزید پڑھیں

دلہن بنی ڈاکٹر اپنی شادی چھوڑ کر مریض کا علاج کرنے جا پہنچی

دلہن بنی ڈاکٹر اپنی شادی چھوڑ کر مریض کا علاج کرنے جا پہنچی

(23 اگست 2026): ڈاکٹروں کو انسانیت کا مسیحا کہا جاتا ہے اور ایک خاتون ڈاکٹر نے اپنی شادی میں اس کی عملی مثال پیش کر کے دکھائی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کیرالا کے پَنور شہر میں ایک شادی کی تقریب چند گھنٹوں میں تیزی سے وائرل ہوئی ہے، جس کی وجہ اس تقریب میں مزید پڑھیں

’’جڑواں دلہنیں، جڑواں دولہے اور جڑواں ہی پادری‘‘، شادی کی انوکھی تقریب

’’جڑواں دلہنیں، جڑواں دولہے اور جڑواں ہی پادری‘‘، شادی کی انوکھی تقریب

(23 اگست 2026): دنیا میں جڑواں بھائیوں کی جڑواں بہنوں سے شادیاں نئی بات نہیں لیکن اگر شادی کی رسومات ادا کرنے والے بھی جڑواں ہو تو یہی حیرت انگیز واقعہ ضرور ہے۔ دنیا میں کئی ایسی شادیاں ہوئی ہیں، جن میں جڑواں بھائیوں نے جڑواں بہنوں سے شادیاں کیں، لیکن حال ہی میں ایک مزید پڑھیں