ہمارے فیصلے تمام عدالتوں کیلیے واجب التعمیل، آئینی عدالت

ایک بار پھر وفاقی آئینی عدالت نے دہرایا ہے کہ اس کے فیصلے سپریم کورٹ سمیت تمام عدالتوں کے لیے واجب التعمیل ہیں۔ آئین کے آرٹیکل 189 کے پیش نظر یہ بات خاص ادارہ جاتی اہمیت کی حامل ہے۔ یہ آرٹیکل اس عدالت کے فیصلے کو۔ اس حد تک کہ وہ قانون کے کسی سوال مزید پڑھیں

سندھ پبلک سروس کمیشن کے نتائج میں مبینہ بے ضابطگی، نیب نے ریکارڈ طلب کرلیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)نیب کراچی نے سی سی ای-2023 بدعنوانی کے الزامات پر تحقیقات شروع کردیں، ایس پی ایس سی حکام کو ریکارڈ سمیت  طلب کر لیا۔ قومی احتساب بیورو (نیب) کراچی نے مشترکہ مسابقتی امتحان 2023 (سی سی ای-2023) میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات میں اہم قدم اٹھاتے ہوئے سندھ پبلک سروس کمیشن (ایس پی مزید پڑھیں

کراچی میں قیمتی پلاٹوں میں مبینہ بے ضابطگی، کے ڈی اے کے تین ملازمین سے جواب طلب

کراچی کے قیمتی پلاٹوں میں مبینہ  بےضابطگیاں، کے ڈی اے میں  کلفٹن کے 1559.77 مربع گز کے رہائشی پلاٹ کو کمرشل بنانے کی نوٹ شیٹ نے تین اہلکاروں کو کٹہرے میں لاکھڑا کیا. ڈائریکٹ لینڈسے جونیئر کلرک تک شوکاز نوٹس جاری، تین دن میں جواب طلب ،تفصیلات کے مطابق کراچی ڈویلپمنٹ اتھارٹی (کے ڈی اے) مزید پڑھیں

دھرنے سے ہمیں کوئی مسئلہ نہیں خیبرپختونخوا میں دہشت گردی ہمارا ایشو ہے، محسن نقوی

وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ دھرنے سے ہمیں کوئی مسئلہ نہیں ہمارا ایشو صرف دہشت گردی ہے، دھرنے کو موخر کرنے والی شرط پیپلز پارٹی کی تھی ہم نے کبھی نہیں کہا کہ دھرنا ختم کریں۔ یہ بات انہوں ںے وزرا اعظم نذیر تاڑر  اور عطا تاڑر کے ساتھ اسلام آباد میں مزید پڑھیں

دھرنے سے ہمیں کوئی مسئلہ نہیں خیبرپختونخوا میں دہشت گردی ہمارا ایشو ہے، محسن نقوی

وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ دھرنے سے ہمیں کوئی مسئلہ نہیں ہمارا ایشو صرف دہشت گردی ہے، دھرنے کو موخر کرنے والی شرط پیپلز پارٹی کی تھی ہم نے کبھی نہیں کہا کہ دھرنا ختم کریں۔ یہ بات انہوں ںے وزرا اعظم نذیر تاڑر  اور عطا تاڑر کے ساتھ اسلام آباد میں مزید پڑھیں

کراچی، رینجرز اور پولیس کا بھتہ خوروں کے خلاف مشترکہ آپریشن، 2 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار

شہر قائد کے علاقے نیو کراچی میں رینجرز اور اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) پولیس نے بھتہ خوروں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے فائرنگ کے تبادلے کے بعد 2 ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔ ترجمان پاکستان رینجرز سندھ کے مطابق کارروائی کے دوران رینجرز، ایس آئی یو پولیس اور ملزمان کے درمیان مزید پڑھیں

بارش، آندھی اور طوفان کا خدشہ، پنجاب میں الرٹ جاری کردیا

پنجاب میں بارشوں، تیز ہواؤں اور گرج چمک کے پیش نظر الرٹ جاری کردیا گیا جبکہ مری، گلیات اور دیگر پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوگیا ہے، جس کے مزید پڑھیں

پاکستان کی ریاض کے شاہ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حوثی ملیشیا کے گھناؤنے حملے کی شدید مذمت

پاکستان نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے شاہ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حوثی ملیشیا کے گھناؤنے حملے پر شدید مذمت کا اظہار کرتے ہوئے اسے علاقائی امن و سلامتی کیلئے سنگین خطرہ قرار دیا ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر لکھا کہ شہریوں اور اہم بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنانے والے مزید پڑھیں

سعودی عرب پر حملوں نے مسلمانوں کو تشویش میں مبتلا کردیا، لیاقت بلوچ

نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ سعودی عرب پر حملوں نے پوری دنیا کے مسلمانوں کو بڑی تشویش میں مبتلا کردیا ہے، حرمین الشریفین کی حفاظت تمام اہل ایمان کا مشترکہ فرض ہے۔ اپنے بیان میں لیاقت بلوچ نے کہا کہ مکہ دفاعی اتحاد بہت اہم ہے، جبکہ سعودی عرب، مزید پڑھیں

پشین میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، اسلحہ اور گولہ بارود سے بھری گاڑی پکڑی گئی

آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت ایف سی بلوچستان اور سیکیورٹی فورسز نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے افغانستان سے اسلحہ اور گولہ بارود اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی، پشین کے علاقے سرانان میں گودام پر چھاپے کے دوران اسلحہ و گولہ بارود سے بھری گاڑی پکڑ لی گئی۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ضلع پشین مزید پڑھیں