ورلڈ اکنامک فورم نے پاکستان میں بہتر حکمرانی، مؤثر عوامی خدمات کے لیے نئے صوبوں کی تشکیل کی بھرپور حمایت کردی۔ ورلڈ اکنامک فورم کے تجزیے کے مطابق صوبوں کی تیزی سے بڑھتی آبادی گورننس کے لیے بڑا امتحان ہے، اس وجہ سے ترقی کے لیے ادارہ جاتی ڈھانچے کو وسعت دینا انتہائی ضروری ہو مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
آٹا مہنگا ہونے پر مریم نواز برہم؛ 10 ارب روپے کی سبسڈی منظور
آٹے کی قیمتوں میں اضافے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے عوام کو سستے آٹے اور گندم کی فراہمی یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے صورتحال کا فوری جائزہ لینے کے لیے خصوصی ہنگامی ویڈیو لنک اجلاس طلب کیا، جس میں آٹے کی قیمتوں اور مزید پڑھیں
خلیجی ممالک میں کشیدگی اور حدود کی بندش سے فضائی آپریشن شدید متاثر
خلیجی ممالک کی کشیدگی اور فضائی حدود کی بندش کے باعث فضائی آپریشن شدید متاثر ہوکر گیا۔ ذرائع کے مطابق علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے اندرون اور بیرون ملک جانے والی متعدد پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ ایئرپورٹ ذرائع نے بتایا کہ منسوخ ہونے والی پروازوں میں دبئی، ابوظبی، کولمبو اور کراچی جانے والی مختلف مزید پڑھیں
دہشتگردی کا کیس؛ ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کی غیر موجودگی میں ٹرائل شروع
ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی غیر موجودگی میں انسداد دہشت گردی عدالت نے ان کے خلاف کیس کا ٹرائل شروع کردیا۔ ملزمان کے خلاف بیرئیر ہٹانے کے دہشتگردی کے مقدمے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ انسداد دہشتگردی عدالت نے دونوں ملزمان اور ان کے وکلا کے بائیکاٹ کے بعد غیر موجودگی میں مزید پڑھیں
بلوچستان میں سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، فتنۃ الہندوستان کے 10 دہشت گرد ہلاک
بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ سی ٹی ڈی کے مطابق ضلع بارکھان کے علاقے راڑہ شم میں مصدقہ خفیہ اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا، جس کے دوران دہشتگردوں کے خلاف مزید پڑھیں
آئی اے ای اے کا پاکستان میں جوہری سلامتی کے ریگولیٹری فریم ورک کا جائزہ
انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (آئی اے ای اے) کا پاکستان میں انٹرنیشنل فزیکل پروٹیکشن ایڈوائزری سروس مشن آج کراچی میں اختتام پذیر ہوگیا ہے۔ یہ مشن اسلامی جمہوریہ پاکستان کی حکومت کی دعوت پر شروع کیا گیا، اس مشن کی میزبانی پاکستان نیوکلیئر ریگولیٹری اتھارٹی نے پاکستان اٹامک انرجی کمیشن اور دیگر متعلقہ قومی اداروں مزید پڑھیں
اسلام آباد انتظامیہ نے دارالحکومت میں دفعہ 144 کے حوالے سے خبردار کردیا
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ ہونے کے باعث ہر قسم کے اجتماعات اور اکٹھ پر پابندی عائد ہے۔ ضلعی انتظامیہ نے واضح کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں کسی بھی قسم کے اجتماع کی اجازت نہیں دی جائے گی، جبکہ پابندی کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانون مزید پڑھیں
پختونخوا میں طویل حکمرانی کے باوجود امن اور روزگار کے مسائل کیوں برقرار ہیں؟ طارق فضل چوہدری
وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے سوال اٹھایا ہے کہ پختونخوا میں طویل حکمرانی کے باوجود امن اور روزگار کے مسائل کیوں برقرار ہیں؟ سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے کہا کہ سہیل آفریدی اور تحریک انصاف کی قیادت قبائلی عوام مزید پڑھیں
سہیل آفریدی کی زیرصدارت اجلاس، لانگ مارچ اور مذاکرات سے متعلق اہم فیصلہ
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی زیرصدارت اجلاس میں پی ٹی آئی لانگ مارچ اور مذاکرات کے حوالے سے اہم فیصلہ کرلیا گیا۔ سی ایم ہاؤس پشاور میں سینئر پارٹی قیادت کا اہم اجلاس وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی زیرِ صدارت منعقد ہوا، جس میں ملکی سیاسی صورتحال، لانگ مارچ اور دیگر اہم مزید پڑھیں
سیکیورٹی خدشات کے باعث راولپنڈی اور مری میں ایک ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ
راولپنڈی ڈویژن کے دو اہم اضلاع میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر غیر معمولی پابندیاں عائد کردی گئی ہیں، راولپنڈی اور مری میں دفعہ 144 نافذ کرکے ایک ماہ تک جلسے، جلوس، ریلیاں، دھرنے اور 5 یا زائد افراد کے اجتماعات ممنوع قرار دے دیے گئے ہیں اور موٹر سائیکل کی ڈبل سواری اور ڈرونز مزید پڑھیں