جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر (JPMC) کے ینگ ڈاکٹرز تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر ایک بار پھر احتجاج پر مجبور ہوگئے۔ ڈاکٹرز نے او پی ڈی کمپلیکس کے باہر احتجاج کرتے ہوئے اسپتال انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی کی۔احتجاج کرنے والے ینگ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ گزشتہ 3 ماہ سے تنخواہیں نہیں ملیں، اس مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
سندھ اور ترکیہ کے درمیان تعلیم، صحت، ثقافت اور آفات سے نمٹنے میں تعاون پر اتفاق
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ترک تعاون و رابطہ ایجنسی (ٹیکا) کے اعلیٰ سطح کے وفد نے ملاقات کی، جس میں سندھ اور ترکیہ کے درمیان تعلیم، صحت، ثقافت اور آفات سے نمٹنے سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ ملاقات میں پاکستان اور ترکیہ کے تاریخی و برادرانہ تعلقات کو مزید پڑھیں
ن لیگ اور پی پی کے درمیان قانون سازی میں تعاون پر ڈیڈ لاک ختم ہوگیا
ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان قانون سازی میں تعاون پر ڈیڈ لاک ختم ہوگیا، پیپلز پارٹی آئندہ قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاسوں میں قانون سازی میں حکومت کی حمایت کرے گی۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی اور نون لیگ کے درمیان پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات کے قیام پر بھی اتفاق ہوگیا، انتخابی اصلاحات کمیٹی مزید پڑھیں
پاکستان نے حوثیوں کے خلاف پاک فضائیہ کے استعمال کی خبر کو جھوٹ قرار دے دیا
وزارت اطلاعات و نشریات کی جانب سے جاری کردہ فیکٹ چیک کے مطابق حوثیوں کے خلاف پاک فضائیہ کے استعمال سے متعلق نیویارک ٹائمز کی خبر مکمل طور پر جھوٹی اور من گھڑت ہے۔ وزارت اطلاعات و نشریات کی جانب سے جاری کردہ فیکٹ چیک کے مطابق عالمی میڈیا کو ایک بار پھر نشاندہی کی مزید پڑھیں
اپوزیشن قائدین نے مذاکرت کو عمران خان سے ملاقات سے مشروط کردیا
اپوزیشن لیڈرز محمود خان اچکزئی اور علامہ ناصر عباس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں مذاکرات سے متعلق بات چیت ہوئی۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے کوئٹہ سے اپوزیشن لیڈر سینیٹ علامہ راجا ناصر عباس سے رابطہ کیا، دونوں کے درمیان مذاکرات سمیت آل پارٹیز کانفرنس کے مزید پڑھیں
190 ملین پاؤنڈ کیس: بشریٰ بی بی کی ضمانت کا کیس وفاقی آئینی عدالت میں سماعت کیلیے مقرر
وفاقی آئینی عدالت نے بشریٰ بی بی کا ضمانت سے متعلق کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جسٹس امین الدین خان اور جسٹس علی باقر نجفی پر مشتمل دو رکنی بنچ سماعت کرے گا جب کہ کیس کی سماعت 15 اکتوبر جمعرات کو ہوگی۔ واضح رہے کہ 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بشریٰ مزید پڑھیں
زرمبادلہ کے ذخائر میں ڈیڑھ کروڑ ڈالر کا اضافہ
پاکستان کے زر مبادلہ کے ذخائر میں ڈیڑھ کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر کا مجموعی حجم 26 ارب 80 کروڑ ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد وشمار کے مطابق پاکستان کے زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 2 اکتوبر 2026 کو 26 ارب 80 مزید پڑھیں
صومالیہ میں شہید ہونیوالے پاکستانیوں کے لواحقین میں فی کس 2 کروڑ 60 لاکھ روپے کے چیک تقسیم
گورنر سندھ نہال ہاشمی نے وزیراعظم کی خصوصی ہدایت پر وفاقی حکومت کی جانب سے صومالیہ میں شہید ہونے والے پاکستانیوں کے لواحقین میں فی کس 2 کروڑ 60 لاکھ روپے کے چیک تقسیم کیے۔ اعلامیہ گورنر ہاوس کے مطابق گورنر سندھ نے شہداء کے لواحقین کو مالی معاونت اور پلاٹ کے لیے چیک پیش مزید پڑھیں
ایک ریاست میں دو قانون نہیں چل سکتے، وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی نے کہا ہے کہ ایک ریاست میں دو قانون نہیں چل سکتے، بلاول بھٹو کے نانا نے ذاتی مفادات کے لیے ’’ادھر تم، ادھر ہم‘‘ کا نعرہ لگایا جس کے نتیجے میں مشرقی پاکستان ہم سے جدا ہوا۔ پشاور کے کوہاٹی گیٹ پر پی ٹی آئی کے لانگ مارچ مزید پڑھیں
پنشن بچت کنندگان کیلیے نیا کم لاگت سرمایہ کاری آپشن متعارف
ایس ای سی پی نے والنٹری پنشن اسکیم کے تحت ’پیسو ایکویٹی سب فنڈ‘ متعارف کرادیا ہے، جس کی فراہمی یکم جنوری 2027 سے شروع ہوگی۔ ایس ای سی پی کے مطابق اس اقدام کا مقصد پنشن بچت کنندگان کو اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری کا سادہ اور کم لاگت آپشن فراہم کرنا ہے۔ ایس مزید پڑھیں