وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے تحریک انصاف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ 14 سال سے آپ دھرنوں پر لگے ہوئے ہیں اب آپ کو فیض نہیں ملنا، فیض اب جاچکا ہے۔ لاہور میں صوبائی وزیر بلال یاسین کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ ایک وزیر اعلیٰ لاہور آیا مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد میں بڑا اضافہ، وزیراعظم نے اہم اجلاس بلالیا
استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد میں اضافے اور مقامی مینوفیکچررز کے تحفظات کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف نے آج اہم اجلاس طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد سے متعلق اہم فیصلے متوقع ہیں جبکہ وزیراعظم اس حوالے سے اہم احکامات بھی جاری کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے مزید پڑھیں
کراچی میں آئندہ 3روز کے دوران موسم گرم رہنے کا امکان
شہر قائد میں آئندہ تین روز کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی ارلی وارننگ پیش گوئی کے مطابق صبح و شام کے اوقات میں نمی کا تناسب بڑھنے کے سبب حبس محسوس کیا جا سکتا ہے۔ شہر میں صبح کے وقت نمی کا تناسب 85 اور شام کے مزید پڑھیں
کوئٹہ میں موسم تبدیل ہوتے ہی مختلف موسمی بیماریوں میں تیزی سے اضافہ
کوئٹہ میں موسم تبدیل ہوتے ہی مختلف موسمی بیماریوں میں تیزی سے اضافہ ہوگیا۔ بچے، خواتین، نوجوان اور بزرگ بڑی تعداد میں نزلہ، زکام، کھانسی، بخار، گلے کی خراش، جسم میں درد اور سانس کی بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے، جبکہ دمہ اور الرجی کے مریضوں کی مشکلات بھی بڑھ گئی ہیں۔ شہر کے درجہ مزید پڑھیں
سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے تعلیمی پروگراموں میں بڑے پیمانے پر توسیع کی منظوری
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے تعلیمی پروگراموں میں بڑے پیمانے پر توسیع، بند اسکولوں کو دوبارہ فعال کرنے اور پسماندہ علاقوں میں نئی تعلیمی سہولیات قائم کرنے کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے بورڈ آف گورنرز کے 14ویں اجلاس میں تعلیم کے مزید پڑھیں
جب تک وزیراعلیٰ ہوں خیبرپختونخوا میں فوجی آپریشن نہیں ہونے دوں گا، سہیل آفریدی
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ مسلط ذہنیت ہم سے کے پی میں ایک اور آپریشن کرانا چاہتی ہے مگر جب تک وزیراعلیٰ ہوں خیبرپختونخوا میں فوجی آپریشن نہیں ہونے دوں گا۔ ضلع خیبر میں لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا میں دوبارہ کوئی فوجی آپریشن نہیں ہونے مزید پڑھیں
سندھ میں فلور ملز کو 15 اکتوبر سے سرکاری گندم رعایتی نرخ پر جاری کرنے کی منظوری
سندھ کے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے صوبائی حکومت کی جانب سے آٹے کی قیمتوں میں استحکام، مارکیٹ میں دستیابی یقینی بنانے اور صارفین کو ریلیف فراہم کرنے کی کوششوں کے تحت 15 اکتوبر 2026 سے سرکاری گندم 100 کلوگرام کی بوری 12,500 روپے کی رعایتی اجرا قیمت پر جاری کرنے کی منظوری دے مزید پڑھیں
بحرین کے وزیر خارجہ اسلام آباد پہنچ گئے
بحرین کے وزیر خارجہ ڈاکٹر عبداللطیف بن راشد الزیانی اسلام آباد پہنچ گئے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بحرین کے وزیر خارجہ ڈاکٹر عبداللطیف بن راشد الزیانی نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی دعوت پر پاکستان کا 2 روزہ سرکاری دورہ کر رہے ہیں، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور بحرین کے وزیر خارجہ پاک بحرین مشترکہ وزارتی مزید پڑھیں
صومالی قزاقوں کی قید سے رہا بقیہ تین پاکستانی بھی کراچی پہنچ گئے
صومالی قزاقوں کی قید سے رہائی باقی ماندہ تینوں پاکستانی ملاح ایتھوپین ایئر لائن کی پروازکے ذریعےکراچی پہنچ گئے۔ صومالی بحری قزاقوں کی قید سے بازیاب ہونے والے تین پاکستانی کریو ممبر کراچی پہنچے تو ایئرپورٹ پر گورنر سندھ نہال ہاشمی، مئیر کراچی مرتضیٰ وہاب ،جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق،منسٹری آف فارن مزید پڑھیں
سرکاری حج اسکیم؛ 17 ہزار عازمین نے گھر بیٹھے دوسری قسط کی ادائیگی کی، وزارت مذہبی امور
وفاقی وزارت مذہبی امور نے کہا کہ کہا ہے کہ سرکاری حج اسکیم کے تحت 17 ہزار عازمین نے ون لنک کے ذریعے گھر بیٹھے دوسری قسط کی ادائیگی مکمل کرلی۔ ترجمان وفاقی وزارت مذہبی امور کے مطابق سرکاری حج اسکیم میں حج واجبات کی دوسری قسط کی وصولی جاری ہے اور اب تک 32 مزید پڑھیں