کراچی، پولیس چیف نے شہر میں 3 افسران کی تعیناتی کا حکمنامہ جاری کر دیا

شہر قائد میں کراچی پولیس چیف آزاد خان نے لیڈی افسر سمیت 3 پولیس افسران کی تعیناتی کا حکمنامہ جاری کر دیا۔ جس کے مطابق ڈی ایس پی قرۃ العین کو ایس ڈی پی او فریئر سب ڈویژن ڈسٹرکٹ ساؤتھ ، ڈی ایس پی محمد سلیم خان مروت کو ایس ڈی پی او کھارادر سب مزید پڑھیں

صوبہ سندھ میں تقرریاں نہ لینے والے 63 میں سے 20 سب رجسٹراروں کی معطلی سفارش

سندھ میں بورڈ آف ریونیوکی جانب سے اپنے ہی قوانین کی دھجیاں اڑاتے ہوئے مبینہ طور پرکرپشن اور پسند ناپسند کا نیا کھیل سامنے آیا ہے۔ ترقی کے بعد نئی تقرریوں سے انکار کرنے والے 63 سب رجسٹراروں میں سے صرف 20 افسران کومعطل کرنے کی سفارش کر دی گئی ہے، جبکہ 43 بااثر اور مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم میں مزید صارفین نہ بڑھانے کا مطالبہ

آئی ایم ایف پیٹرول سبسڈی اسکیم جاری رکھنے پر رضامند ہوگیا جب کہ عالمی مالیاتی فنڈ نے پٹرول سبسڈی اسکیم میں مزید صارفین نہ بڑھانے کا مطالبہ کردیا۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان چوتھے اقتصادی جائزہ مذاکرات آخری مراحل میں داخل ہوگئے جب کہ رواں ہفتے پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف مزید پڑھیں

کیا پاکستانی رینجرز اہلکار نے واقعی واہگہ بارڈر پر بھارتی افسر کو سلیوٹ کیا؟ وائرل ویڈیو کا سچ جانیے

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کو واہگہ اٹاری بارڈر سے جوڑا جا رہا ہے جس میں پاکستان رینجرز پنجاب کا ایک اہلکار بھارتی بی ایس ایف افسر کو سلیوٹ کرتا دکھائی دیتا ہے۔ تحقیق کے مطابق یہ ویڈیو واہگہ اٹاری بارڈر کی نہیں بلکہ قصور کے گنڈا سنگھ بارڈر کی ہے کیونکہ ویڈیو میں سرحدی مزید پڑھیں

وزیرخزانہ سے آئی ایف سی وفد کی ملاقات، پاکستان میں نجی سرمایہ کاری بڑھانے پر گفتگو

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور آئی ایف سی حکام نے پاکستان میں نجی سرمایہ کاری اور مالی سہولیات تک رسائی بڑھانے کے لیے تعاون مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیر خزانہ سے آئی ایف سی کے ڈائریکٹر سائمن اینڈریوز نے ملاقات کی، جس میں آئی ایف سی پاکستان کی پرنسپل کنٹری آفیسر ناز مزید پڑھیں

سرکاری اسکیم میں حج واجبات کی دوسری قسط کی وصولی جاری

سرکاری اسکیم میں حج واجبات کی دوسری قسط کی وصولی جاری ہے۔ ترجمان مذہبی امور کے مطابق پہلے دن 14 ہزار 605 عازمینِ حج نے دوسری قسط کی ادائیگی مکمل کرلی، ون لنک کے ذریعے 10 ہزار عازمینِ حج نے گھر بیٹھے دوسری قسط کی ادائیگی مکمل کی، 899 افراد نے بینک کارڈ جبکہ 3 ہزار مزید پڑھیں

مذاکرات کی بار بار پیشکش برائے نام ہے کوئی مثبت قدم نہیں اٹھایا جاتا، بیرسٹر گوہر

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ اگر ہماری بات نہیں مانی گئی تو لانگ مارچ روکنے کا کوئی جواز نہیں، مذاکرات کی پیشکش برائے نام ہے مذاکرات صرف پیشکش کی حد تک ہیں کوئی مثبت قدم نہیں اٹھایا گیا۔ یہ بات انہوں ںے راولپنڈی اڈیالہ روڈ فیکٹری ناکے کے قریب سلمان مزید پڑھیں

پاکستانی جیلوں میں قید ہر 4 میں سے 3افراد تاحال کسی جرم میں سزا یافتہ نہیں، رپورٹ

ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) کی رپورٹ ’’جیل کی دیواروں سے باہر، پاکستان کی جیلوں میں گنجائش سے زیادہ قیدیوں کے مسئلے کا حل‘‘ میں انکشاف ہوا ہے کہ ملک کی جیلوں میں قید افراد کی بڑی تعداد سزا یافتہ نہیں بلکہ اپنے مقدمات کے فیصلوں کی منتظر ہے۔ سال 2024 مزید پڑھیں

اچکزئی کی اپوزیشن کو وزیراعظم کی پیشکش کا مثبت جواب دینے کی ہدایت

وزیراعظم کی جانب سے ایک بار پھر مذاکرات کی پیشکش پر محمود خان اچکزئی نے اپوزیشن کو مثبت جواب دینے کی ہدایت جاری کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے آج اپوزیشن کو ایک بار پر احتجاج روکنے اور مذاکرات کی دعوت دی ہے جس کے جواب میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے مزید پڑھیں

190 ملین پاؤنڈ کیس، پی ٹی آئی وکلا کی بشریٰ بی بی کا کیس جلد مقرر کرنے کی استدعا

وفاقی آئینی عدالت سے بشریٰ بی بی کا 190 ملین پاؤنڈ کیس جلد سماعت کے لیے مقرر کرنے کی استدعا کر دی گئی۔ پی ٹی آئی وکلا سلمان اکرم راجا اور بیرسٹر سلمان صفدر وفاقی آئینی عدالت پہنچے، وکلا کی جانب سے کیس کی جلد سماعت کے لیے متفرق درخواست دائر کی گئی۔ ذرائع کے مزید پڑھیں