ملک میں گندم مینجمنٹ کے حوالے سے اعلیٰ سطح کا اہم اجلاس ہوا، جس میں قومی پالیسی کے لیے سفارشات پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں آئندہ بوائی کے سیزن، مناسب پیداوار، خریداری، ذخیرہ کرنے کے قواعد اور قومی گندم پالیسی 27-2026 سے متعلق اہم پالیسی اقدامات پر غور کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
سندھ ہائیکورٹ؛ تفتیشی حکام کو میر رضا کے بینک اکاؤنٹ تک رسائی کی اجازت مل گئی
سندھ ہائیکورٹ نے میر رضا کیس میں بینک اکاؤنٹ تک رسائی کی تفتیشی ٹیم کی درخواست منظور کرلی۔ ہائیکوٹ میں میر رضا کے بینک اکاؤنٹ تک رسائی کی تفتیشی ٹیم کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ پراسیکیوشن نے موقف اپنایا کہ ہم تفتیش کے سلسلے بینک اکاؤنٹ کی ٹرانزیکشن دیکھنا چاہتے ہیں۔ میر رضا کا اس مزید پڑھیں
راولپنڈی؛ خاتون اے ڈی سی ہیڈکوارٹرز پر مبینہ تشدد، شوہر گرفتار، جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل
خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈکوارٹرز ملیحہ سحر پر مبینہ تشدد کے مقدمے میں پولیس نے ان کے شوہر جواد علی کو گرفتار کرلیا، عدالت نے ملزم کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا۔ مقدمہ تھانہ ویمن راولپنڈی میں اے ڈی سی ہیڈکوارٹرز ملیحہ سحر کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ ایف آئی مزید پڑھیں
جے یو آئی کا 15 اکتوبر کو ملتان میں حکومت مخالف جلسے کا اعلان
جے یو آئی نے 15 اکتوبر کو ملتان میں حکومت مخالف جلسے کا اعلان کردیا اور کہا ہے کہ یہ جلسہ جنوبی پنجاب کی سیاسی سمت کا تعین کرے گا اور مولانا فضل الرحمان احتجاجی تحریک کے اگلے مرحلے کا اعلان کریں گے۔ جمیعت علمائے اسلام (ف) کے ترجمان نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے مزید پڑھیں
ٹائمز ہائر ایجوکیشن کی عالمی درجہ بندی، ایک بھی پاکستانی جامعہ ٹاپ 400 میں شامل نہیں
ٹائمز ہائر ایجوکیشن کی عالمی درجہ بندی جاری ہوگئی، پاکستان کی 1 بھی جامعہ ٹاپ 400 میں شامل نہیں ہوسکی۔ ٹائمز ہائر ایجوکیشن نے عالمی جامعات 2027ء کی درجہ بندی کی فہرست جاری کر دی، پاکستان کی ایک بھی جامعہ دنیا کی ٹاپ 400 جامعات میں جگہ نہیں بنا سکی۔ ملک کی 2 سب سے مزید پڑھیں
کراچی؛ جعلی کمپنیوں کے ذریعے 3 ارب 26 کروڑ کے انٹرنیٹ راؤٹرز درآمد ہونے کا انکشاف
کسٹمز اے ایف یو کراچی سے جعلی کمپنیوں کے ذریعے اربوں روپے مالیت کے انٹرنیٹ راؤٹرز درآمد ہونے کا انکشاف ہوا ہے، کسٹمز کی تحقیقاتی رپورٹ میں دو کمپنیوں کو مبینہ جعلی اور پیپر کمپنیاں قرار دیتے ہوئے انڈرانوائسنگ اور ٹریڈ بیسڈ منی لانڈرنگ کے شواہد سامنے آنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ کسٹمز تحقیقاتی مزید پڑھیں
پنجاب، خیبرپختونخوا اور کشمیر میں بارش، ژالہ باری اور آندھی کا الرٹ جاری
محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج رات ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے، جو 7 اکتوبر تک برقرار رہے گا۔ مغربی ہواؤں کے سلسلے کے زیر اثر پنجاب، خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں 6 اور 7 اکتوبر کے دوران تیز ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے مزید پڑھیں
صومالیہ میں یرغمال بنائے گئے باقی 3 پاکستانی بھی بحفاظت بازیاب ہوگئے، نائب وزیراعظم
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے خوش خبری سنائی ہے کہ صومالیہ میں یرغمال بنائے گئے جہاز پر سوار باقی تین پاکستانیوں کو بھی بحفاظت بازیاب کروالیا گیا ہے۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں کہا کہ ہائی جیک ہونے والے جہاز ایم ٹی آنر 25 کے پاکستانی مزید پڑھیں
سرگودھا میں پولیس پارٹی پر فائرنگ، ایس ایچ او سمیت 3 اہلکار زخمی
سرگودھا کے تھانہ کوٹ مومن کی حدود میں ملزمان کی پولیس پارٹی پر اندھا دھند فائرنگ سے ایس ایچ او سمیت 3 اہلکار زخمی ہوگئے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق 15 پر واردات کی اطلاع ملنے پر پولیس پارٹی موقع پر پہنچی تو ملزمان نے اہلکاروں پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں ایس ایچ مزید پڑھیں
تحریک انصاف کا لکی مروت سے صوابی تک لانگ مارچ کا پہلا مرحلہ آج سے شروع کرنے کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف نے لکی مروت سے صوابی تک لانگ مارچ کے پہلے مرحلے کا اعلان کردیا، فی الحال اسلام آباد جانے کا کوئی پلان نہیں دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی لکی مروت کے لیے روانہ ہوگئے جہاں سے وہ لانگ مارچ کی قیادت کریں گے۔ ڈیرہ اسماعیل خان سے سابق وزیراعلیٰ مزید پڑھیں