وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی حکومت کے ساتھ مذاکرات کا سات نکاتی ڈرافٹ منظر عام پر لے آئے۔ سوشل میڈیا پر ڈرافٹ شیئر کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے لکھا کہ مذاکراتی کمیٹی کو میرا بھیجا گیا ڈرافٹ یہ ہے جسے میں اپنی قوم کے سامنے رکھ رہا ہوں۔ پوری قوم کو یہ علم ہونا چاہئیے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
حکومت اور تحریک انصاف کے مذاکرات میں 90 فیصد معاملات پر اتفاق رائے بڑی کامیابی ہے، شوکت یوسفزئی
پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے سیکرٹری اطلاعات شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ حکومت اور تحریک انصاف کے مذاکرات میں 90 فیصد معاملات پر اتفاق رائے بڑی کامیابی ہے۔ حکومت اپوزیشن مذاکرات کی ناکامی پر رد عمل دیتے ہوئے شوکت یوسف زئی کا کہنا تھا کہ بیرسٹر گوہر اور ان کی ٹیم نے اخری وقت مزید پڑھیں
محسن نقوی کی فیصل کنڈی سے ملاقات، گورنر راج یا ایمرجنسی کی صورت میں آئینی کردار ادا کرنے پر اتفاق
وزیر داخلہ نے پی ٹی آئی سے مذاکرات کے معاملات پر صدر مملکت سے رابطہ کیا، وزیراعظم سے ملاقات کی جس کے بعد پشاور پہنچ گئے اور گورنر سے ملاقات کی، ملاقات میں اتفاق کیا گیا کہ جب بھی صدر اور وزیر اعظم گورنر راج یا ایمرجنسی لگانا ضروری سمجھیں تو گورنر ہاؤس بھرپور آئینی کردار مزید پڑھیں
پاک بھارت سرحد پر بلااشتعال بھارتی فائرنگ، شہید پاکستانی شہریوں کی نمازِ جنازہ ادا
پاک بھارت سرحد پر بلااشتعال بھارتی فائرنگ سے شہید دونوں پاکستانی شہریوں کی نمازِ جنازہ ادا کی گئی. بلااشتعال بھارتی فائرنگ سے شہید شہریوں کی نماز جنازہ میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی. بھارتی اشتعال انگیزی میں شہید عظمت رسول اور محسن جٹ کو آبائی گاؤں جٹاں والی حویلی، لدھڑ میں سپرد خاک مزید پڑھیں
کراچی میں آج موسم گرم، درجہ حرارت 36 ڈگری تک جانے کا امکان
کراچی میں آج زیادہ تر دھوپ رہنے کا امکان ہے جس کے سبب زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 ڈگری تک بڑھ سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کی ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی کے مطابق پیر اور منگل کو کراچی کا مطلع جزوی ابرآلود رہ سکتا ہے جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 تا 35 مزید پڑھیں
سوراب، خضدار اور وڈھ میں قومی شاہراہ پر احتجاج کے خلاف دفعہ 144 نافذ
بلوچستان حکومت نے سوراب، خضدار اور وڈھ میں قومی شاہراہ پر احتجاج، دھرنوں اور ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ ڈالنے کے خلاف 3 ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی۔ معاون برائے داخلہ بابر یوسفزئی کے مطابق قومی شاہراہوں پر بلا تعطل آمدورفت یقینی بنانا حکومت بلوچستان کی ترجیحات میں شامل ہے۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں
آزاد جموں و کشمیر کے کالعدم فسادی جتھے سے 8 ارکان کا اعلان لاتعلقی
آزاد جموں و کشمیر کے امن دشمن کالعدم فسادی جتھے سے 8 ارکان نے لاتعلقی کا اعلان کردیا۔ ڈسٹرکٹ پریس کلب ہٹیاں بالا میں پریس کانفرنس کے دوران 8 کارندوں نے فسادی جتھے سے اظہار لاتعلقی کردیا۔ فسادی جتھے سے کنارہ کشی اختیار کرنے والوں میں عبدالقدیر، وقارانجم یوسفزئی، وحید کیانی اورراجہ جلیل شامل ہیں۔ یاسر مزید پڑھیں
کراچی؛ بن قاسم میں حاملہ لڑکی کے قتل کا معمہ حل، شوہر ساتھی سمیت گرفتار
بن قاسم میں حاملہ لڑکی کے قتل کا معمہ حل ہوگیا، پولیس نے مقتولہ کے شوہر سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق بن قاسم تھانے کی حدود میں نامعلوم لڑکی کی سر پر گولی لگی لاش برآمد ہوئی تھی، جس کی تحقیقات کے دوران مقتولہ کے شوہر اور اس کے ساتھی کو مزید پڑھیں
کوٹلی میں فائرنگ سے پولیس اہلکار شدید زخمی
آزادکشمیر کے ضلع کوٹلی کے علاقے کالا ڈھاب میں فسادی جتھے کی فائرنگ سے آزاد کشمیر پولیس کے کانسٹیبل عبدالروف شدید زخمی ہو گیا۔ فسادی جتھے کے کارندوں نے سڑک بند کر رکھی تھی اور شہریوں کو درپیش مشکلات کے پیشِ نظر پولیس نے ٹریفک کی بحالی کے لیے کارروائی کی۔ اس دوران فسادی جتھے مزید پڑھیں
کوئٹہ؛ کچلاک یارڈ میں جناح پیپلز ٹرین کا انجن پٹڑی سے اتر گیا
کوئٹہ کے کچلاک یارڈ میں شنٹنگ کے دوران جناح پیپلز ٹرین کا انجن پٹڑی سے اتر گیا، ریلوے حکام کے مطابق انجن نمبر 5120 لائن نمبر 3 پر پٹڑی سے اترا۔ ریلوے حکام کے مطابق متبادل انجن نمبر 5126 فراہم کرکے جناح پیپلز ٹرین کو کچلاک سے سریاب روانہ کر دیا گیا، ٹرین صبح 10 مزید پڑھیں