اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ سے صدر آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد ملک شہزاد اعوان اور چیئرمین پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس نثار حسین جعفری نے اہم ملاقات کی، جس میں سندھ کے گڈز ٹرانسپورٹرز کے مسائل اور حکومت کے ساتھ طے پانے والے معاہدوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
راولپنڈی میں ڈینگی کا پھیلاؤ جاری، مریضوں کی تعداد 42 ہوگئی
راولپنڈی میں ڈینگی کا پھیلاؤ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 5 مریض سامنے آنے کے بعد رواں سال ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 42 ہوگئی۔ محکمہ صحت کے مطابق اسپتالوں میں زیر علاج 12 مریضوں میں سے 10 میں ڈینگی کی تصدیق ہوچکی ہے، جبکہ رواں سال ڈینگی سے کوئی ہلاکت مزید پڑھیں
پنجاب میں دفعہ 144 کے خلاف درخواست دائر، جج نے سماعت سے معذرت کرلی
لاہور ہائی کورٹ میں پنجاب بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ کے خلاف درخواست دائر کی گئی جبکہ جج نے مذکورہ درخواست پر سماعت سے معذرت کرلی۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے پنجاب بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ کے خلاف دائر درخواست پر سماعت سے معذرت کر لی اور کیس مزید مزید پڑھیں
وفاقی حکومت کا آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان میں آسان خدمت مراکز کے قیام کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان میں آسان خدمت مراکز کے قیام کے لیے فنڈز فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت مراکز کے قیام کے لیے ٹینڈرنگ شروع کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔ وزارت اقتصادی امور کے وفاقی وزیر اقتصادی امور احد چیمہ کی زیر صدارت آسان خدمت مزید پڑھیں
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں مزید اضافہ کردیا
حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں مزید اضافہ کردیا ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 95 پیسے فی لیٹر کمی کردی ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن سے جاری نوٹیفکشن کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا )نے حکومت کے پیٹرولیم پرائسنگ میکنزم کے تحت 7 قیمتوں میں ردوبدل کردیا ہے۔ مزید پڑھیں
کراچی، عزیز آباد بھنگوریہ گوٹھ کی فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پانے کی کوشش جاری
شہر قائد کے عزیزآباد بھنگوریہ گوٹھ میں پلاسٹک کے سامان کی فیکٹری میں آگ لگ گئی ، ریسکیو 1122 ، پولیس ، رینجرز اور دیگر ریسکیو کی ٹیمیں بھی بھی موقع پر امدادی کاموں میں حصہ لے رہی ہیں ، رات گئے تک آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری رہیں۔ ابتدائی طور پر کسی مزید پڑھیں
وزیر دفاع نے پی ٹی آئی سے 8 سوالات کے جواب مانگ لیے
وزیر دفاع خواجہ آصف نے پاکستان تحریک انصاف سے 8 سوالات کے جواب مانگ لیے۔ خواجہ آصف نے ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ آج تحریک انصاف کی یہ دلیل مسلسل سننے کو ملی کہ ’’ہمیں دہشتگردی کے خلاف پالیسی بنانے نہیں دی گئی۔ اس جھوٹے دعوے پر میرے تحریک انصاف سے 8 بنیادی مزید پڑھیں
میر رضا کیس؛ جوڈیشل کمیشن کا جائے وقوعہ کا دورہ، 5 گھنٹے سی سی ٹی وی فوٹیج بند ہونے پر سوالات
میر رضا علی کیس کی تحقیقات کے لیے جسٹس عمر سیال کی سربراہی میں قائم جوڈیشل کمیشن نے لاش ملنے کے مقام، مشکوک گیسٹ ہاؤس، مسجد خضراء، واٹر کارپوریشن کالونی اور اطراف کے علاقوں کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس موقع پر میر رضا کی فیملی، وکیل جبران ناصر، کیس کے تفتیشی افسر ڈی ایس پی مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا حکومت غلط پالیسی کا حصہ نہیں بنے گی طاقتوروں کو ایبسلوٹلی ناٹ کہہ دیا، سہیل آفریدی
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت غلط پالیسی کا حصہ نہیں بنے گی طاقتوروں کو ایبسلوٹلی ناٹ کہہ دیا، ہم پر جو دہشت گردی مسلط کی گئی یہ سوچے سمجھے منصوبے کے تحت مسلط کی گئی۔ کرک سے روانگی کے موقع پر جیل چوک میں لانگ مارچ کے شرکاء مزید پڑھیں
جنید اکبر خان کا لانگ مارچ میں عدم دلچسپی پر پارٹی رہنماؤں سے شکوہ
صوبائی صدر پی ٹی آئی خیبر پختونخوا جنید اکبر خان یوسفزئی نے لانگ مارچ میں عدم دلچسپی پر پارٹی رہنماؤں سے شکوے کا اظہار کردیا۔ سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں جنید اکبر خان نے کہا کہ جو قیادت خان صاحب کے بیانیے کے ساتھ نہیں چل سکتی وہ مہربانی کرکے ایک طرف ہو جائے مزید پڑھیں