English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سعودی عرب میں پہلے خواتین فٹبال ٹورنامنٹ کا اعلان

القمر

ریاض: سعودی عرب میں پہلے خواتین فٹبال ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سعودی اسپورٹس آرگنائزیشن نے خواتین فٹبال ٹورنامنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ خواتین فٹبال ٹورنامنٹ میں 17 سال سے بڑی عمر کی خواتین حصہ لے سکیں گی اور فاتح ٹیم کے لیے 5 لاکھ سعودی ریال مختص کیے گئے ہیں۔

سعودی اسپورٹس آرگنائزیشن کے حکام کا کہنا ہے کہ خواتین فٹبال ٹورنامنٹ کے میچز ریاض، جدہ، اور دمام میں کھیلے جائیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے