English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

40ہزار مالیت کے بانڈز کی مالی حیثیت ختم ہونے میں 26روز باقی

لاہور(کامرس ڈیسک) 40ہزار مالیت کے انعامی بانڈز کی مالی حیثیت ختم ہونے میں 26روز باقی رہ گئے ۔ مرکزی بینک کی جانب سے 40ہزار والے بانڈز کو 31مارچ تک بینکوں میں جمع کرانے کا حتمی اعلامیہ جاری کیا جاچکا ہے اور یکم اپریل سے بانڈز کی مالی حیثیت ختم ہوجائے گی۔ ان بانڈز کے عوض نیشنل سیونگ سرٹیفکیٹس بھی لئے جاسکتے ہیں جبکہ پرانے پرائز بانڈ پر یمیم پرائز بانڈ میں بھی رجسٹر کرائے جاسکتے ہیں ، اس سلسلے میں فارم بھر کر رقم بانڈ کے مالک کے اکائونٹ میں منتقل کی جاسکے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے