English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ڈیپارٹمنٹ فٹبال ٹیموں کی بحالی کیلیے مظاہرہ

القمر

کراچی (پ ر ) معروف انٹرنیشنل فٹبالر اورنگزیب شاہ میر نے کہا ہے کہ پورٹ قاسم اتھارٹی، ریلوے، سندھ گورنمنٹ، پریس، کے ایم سی میں مفت کھیلا اس لیے مجھ سے زیادہ اس چیز کا احساس کسی بھی فٹبال کے نمائندے کو نہیں، اگر موقع ملا تو ڈیپارٹمنٹ ٹیموں کی بحالی کیلئے بھرپور جدوجہد کروں گا۔ آج ایسا شخص فٹبال کے الیکشن میں ہمارے دوستوں کی مہربانی سے حصہ لینے آرہا ہے جس کا ماضی اور حال پورا لیاری جانتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے