English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

اٹالین اوپن، صوفیہ کینن اور بیتھانی میٹک سینڈس کو اپ سیٹ شکست

القمر

روم (جسارت نیوز) جرمنی کی اینا لینا اور ان کی رومانین جوڑی دار لوانا رالوکا اولارواٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز پری کوارٹر فائنل مرحلے میں پہنچ گئیں۔ انہوں نے صوفیہ کینن اور بیتھانی میٹک سینڈس پر مشتمل ایٹتھ سیڈ امریکی جوڑی کو اپ سیٹ شکسٹ دے کر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا۔ اٹلی کے دارالحکومت روم میں شروع ہونے والے ایونٹ میں کھیلے گئے ویمنز ڈبلز کے ابتدائی رائونڈ میں جرمنی کی اینا لینا اور انکی رومانین جوڑی دار لوانا رالوکا اولارو نے صوفیہ کینن اور بیتھانی میٹک سینڈس پر مشتمل ایٹتھ سیڈ امریکی جوڑی کو اسٹریٹ سیٹس میں 6-1 اور 6-4 سے ہرا کر پری کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے