English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

صدارتی مہم میں اپنا گانا استعمال ہونے پر گلوکار نے ٹرمپ کو خبردار کردیا

امریکی گلوکار جان فوگرٹی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اپنی صدارتی مہم میں اُن کا گانا استعمال کرنے پر قانونی کارروائی کرنے کی دھمکی دی ہے۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق گلوکار نے ٹرمپ کو نوٹس بھجوایا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے ڈونلڈ ٹرمپ اپنی صدارتتی الیکشن کی مہم میں اُن کا گانا ‘Fortunate son’ کو استعمال کرنا بند کردیں۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ اُن کا گانا عوام کو غلط پیغام دینے کیلئے استعمال کررہے ہیں جبکہ گانے کے بول اس تناظر میں نہیں کہے گئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے