لاہور کے علاقے موہلنوال میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کی ہے ۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کارروائی
کے دوران کالعدم تنظیم القاعدہ سے تعلق رکھنے والے چار مبینہ دہشت گرد گرفتار کرلئے گئے۔
دہشت گرد قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملہ کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ دہشت گردوں کی
شناخت مشتاق، سمیع اللہ، عادل اور اسامہ خالد کے نام سے ہوئی ہے۔
دہشت گردوں کے قبضہ سے بارودی مواد، اور بم بنانے کا دیگر سامان بھی برآمد کرنے کا دعوی کیا گیا ہے۔
لاہور میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام 4دہشت گرد پکڑنے کا دعوی
القمر
