English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

حیدرآباد کی فوڈ ٹیسٹنگ لیبارٹری کب کام شروع کرے گی؟

القمر

حیدرآباد کی واحد فوڈ ٹیسٹنگ لیباٹری 12 سال سے غیر فعال پڑی ہے اس جانب سندھ حکومت یا شہری انتظامیہ کوئی توجہ دینے کو تیار نہیں ہے۔
شہر میں غذائی معیار کو جانچنے کا کوئی نظام نہیں ہے۔ فوڈ ٹیسٹنگ لیباٹری 2009 میں پریٹ آباد اسپتال میں بھاری رقم خرچ کرکے قائم کی گئی تھی۔
2019 میں لیباٹری کا پھر افتتاح ہوا لیکن اس کے بعد بھی لیباٹری فعال نہ بنائی جاسکی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے