English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ترکی:3 ترک فوجیوں کی شہادت،جوابی کاروائی میں 12 دہشتگرد ہلاک

القمر

ترک ضلع شانلی عرفا کے قصبے اقچا قلعہ  کے سرحدی علاقے میں تین ترک فوجی شہید ہو گئے جسکے بعد  دہشتگرد تنظیم  پی کےکے کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا جس میں بارہ دہشتگرد مارے گئے۔

 ترک وزارت دفاع کے مطابق، علاقے میں دہشتگردوں کے خلاف آپریش جاری ہے،شہدائے ملت کا خون رائیگاں نہیں جائے گا جبکہ ہم شہید فوجیوں کے لیے دعائے مغفرت اور ان کے لواحقین اور ورثا کےلیے صبر جمیل کی دعا کرتے ہیں۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے