لاہور: تحریک ا نصا ف کے سنیئر مرکزی رہنمانوید شر یف نے کہا ہے کہ امپوٹڈحکومت چوں چوں کا مربہ ہے کرپٹ مافیا ملک پر مسلط کردیا گیا،
کرپٹ سازشی عناصر بر ی طرح بے نقاب ہوچکے ہیں قوم عمران خان کے حق میں فیصلہ دے چکی ہے، امپورٹڈ حکومت کا غیر فطری اتحاد صدر کے عہدے کے لالچ میں ہی بکھر جائے گا۔
اپنے بیان میں انہو ں نے کہاکہ سابق وزیراعظم عمران خان اب پارٹی کیساتھ غداری کرنیوالوںکو کسی جگہ بھی کوئی عزت نہیں ملے گی کیونکہ انہوںنے مالی مفادات کی خاطر قومی مفادات کو قربان کردیاایسے
