English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

بالائی علاقوں میں 30 جون سے بارش کی پیش گوئی

القمر

ملک کے بالائی علاقوں میں 30 جون سے بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے، اس سلسلے میں محکمہ موسمیات کے ماہرین کا کہنا ہے کہ اتوار کو ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔

محکمہ موسمیات کے ماہرین کے مطابق بالائی سندھ اور جنوبی پنجاب میں موسم شدید گرم رہے گا جب کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بھی اتوار کے روز موسم گرم اورخشک رہے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے