عبدالحمید خان ڈرلنگ بحری جہاز کے ڈیوٹی ایریا کے لئے نئے ‘نیو ٹیکس’ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
اعلان کی رُو سے جہاز مشرقی بحیرہ روم میں، صدر رجب طیب ایردوان کے اعلان کردہ علاقے میں، 7 اکتوبر تک فرائض سرانجام دیتا رہے گا۔
عبدالحمید خان ڈرلنگ بحری جہاز یورک لر۔1 فیلڈ میں فرائض سرانجام دے گا اور اس دوران خاقان الہان، قدسی الہان اور مراد الہان نامی بحری جہاز اس کی معاونت کریں گے۔
