English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

"فائزر کی ویکسین کا نیا ورژن"ابتدائی تجربات پر غور

القمر

 یورپی یونین فائزر بائیو این ٹیک کی کورونا کے خلاف تیار کردہ موثر ویکسین  کا ایک نیا ورژن تیار کرنے کی تیاریوں میں ہے۔

  یورپی دواساز کمیشن کی ویب سائٹ کے مطابق کومیرنیٹی نامی اس دوا  کو  سارس کوویڈ ٹو اور اومی کرون کے زیریں ویرئینٹ بے اے 4 -5 کے خلاف ابتدائی  تجربے کےلیے تیار کیا جائے گا۔

 واضح رہے کہ امریکی دوا ساز فرم فائزر اور جرمن بائیو این ٹیک کی تیار کردہ MRNA  کوویڈ 19 ویکسین کو بھی سال 2020 میں استعمال کی منظوری ملی تھی ۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے