English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ممنوعہ ادویات: کولمبین سائیکلسٹ نائیرو کنتانا ٹورڈی فرانس میں نمائندگی سے محروم 

القمر

کولمبین سائیکلسٹ نائیرو کنتانا ممنوعہ ادویات کے استعال پر ٹور ڈی فرانس میں نمائندگی سے محروم ہو گئے۔

سائیکلنگ کے سب بڑے ایونٹ ٹور ڈی فرانس کی تیاریاں ابھی سے ہونے لگی ہیں، کولمبیا کے نائرو کنتانا ڈس کوالیفائی ہو گئے ہیں۔

کولمبین سائیکلسٹ پر غیر ممنوعہ ادویات کے استعمال کا الزام تھا جس کے ثابت ہونے پر عالمی باڈی نے ان کی میگا ایونٹ میں نمائندگی سے محرومی کا فیصلہ کیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے