ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس نے کراچی کا دورہ ادھورا چھوڑ کے رات گئے
بنی گالہ پہنچ کر عمران خان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا.
ناصر عباس کراچی میں تنظیم سازی کے سلسلہ میں آئے ہوئے تھے لیکن اسلام آباد کی صورت
حال بدلنے پر انہوں نے کراچ میں اپنی سرگرمیاں منسوخ کیں اور بنی گالہ چلے گئے.
تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے بھی ٹوئیٹ کے ذریعے راجہ ناصر عباس کا شکریہ
ادا کیا.
ایم ڈبلیو ایم تحریک انصاف کی اتحادی جماعت ہے اور راجہ ناصر عباس اسی لیے ہمدردی کے
اظہار کے لیے اسلام آباد واپس پہنچ گئے.
No related posts.
