English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

اسد رؤف بھی دنیا میں نہیں رہے

القمر

سابق آئی سی سی امپائر اور فرسٹ کلاس کرکٹر اسد روف انتقال کرگئے ہیں۔ انہوں نے بیشمار کرکٹ میچز کی ایمپائرُنگ کی۔
انہیں دل کا دورہ اس وقت پڑا جب وہ وآپس گھر آرہے تھے۔ تاہم سینے کی تکلیف اس قدر شدید تھی کہ وہ جانبر نہ ہو سکے اور راستے میں ہی دم توڑ گئے۔ الہی ان کے درجات بلند فرمائے۔ الہی آمین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے