English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

تیزگام ایکسپریس کل سے دوبارہ سفر کا آغاز کرے گی

القمر

لاہور: پاکستان ریلویز کے اعلان کے مطابق تیز گام ایکسپریس کل منگل سے دوبارہ سفر کا آغاز کرے گی ۔

تفصیلات کے مطبق سیلاب سے متاثرہ ریلوے ٹریکس بہتر ہونے پر پاکستان ریلویز کی جانب سے مزید 3 ٹرینوں کی بحالی کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا۔جس کے مطابق مطابق راولپنڈی سے کراچی کیلئے تیزگام ایکسپریس یکم نومبر سے، حویلیاں تا کراچی ہزارہ ایکسپریس 10 نومبر سے اور ملتان اور کراچی کے درمیان بہا ﺅالدین زکریا ایکسپریس 20 نومبر سے بحال ہوگی۔

ترجمان کے مطابق تینوں ٹرینوں کیلئے بکنگ کا فوری طور پر آغاز کردیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے