English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ڈی جی آئی ایس آئی کی پریس کانفرنس کی کوئی نفی نہیں کرسکتا، چوہدری شجاعت

القمر

لاہور: سربراہ مسلم لیگ ق چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی اور ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کو غلط رنگ دیا جا رہا ہے۔

چوہدری شجاعت کا کہنا تھا کہ ڈی جی آئی ایس آئی اور ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس میں بعض انکشافات ہوئے جس کی کوئی نفی نہیں کرسکتا، ہمیں اپنی فوج اور انٹیلیجنس اداروں پر مکمل یقین ہے، اداروں پر فخر ہے اور ہم اداروں کی کارکردگی سے مطمئن ہیں۔

  چوہدری شجاعت حسین کا کہنا تھا کہ لفظ غدار کو اپنی منشا کے مطابق استعمال کرنے والوں کو غداری کی تشریح بتانی چاہیے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے