English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی فاسٹ بولر فاطمہ ثنا نے قذافی اسٹیڈیم میں سالگرہ منائی

القمر

لاہور: قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی فاسٹ بولر فاطمہ ثنا نے قذافی اسٹیڈیم میں 21ویں سالگرہ منائی، فاطمہ ثنا نے پاکستان اور آئر لینڈ ویمن ٹیموں کے ساتھ سالگرہ کا کیک کاٹا جب کہ انہوں نے دوسرا کیک گرانڈ اسٹاف کے ساتھ کاٹا،اس موقع پر کھلاڑیوں نے فاطمہ ثنا کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے