English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

دفعہ 144 کے نفاذ پرتشویش ہے،شوکت یوسفزئی

القمر

پشاور:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ دفعہ 144کے نفاذ پرتشویش ہے۔

پشاور میں دفعہ 144 پر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے ترجمان شوکت یوسفزئی نے رد عمل دیتے ہوئے بیان میں کہا کہ پر امن ریلی روکنے کے لئے دفعہ 144 کا نفاذ سمجھ سے بالاتر ہے۔

شوکت یوسفزئی نے کہا کہ حکومت اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے اور یکجہتی ریلی سے خوف زدہ نہیں ہونا چاہیے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے