English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

قومی ٹیم کی ویسٹ انڈیز کے خلاف سریز ملتوی ہو سکتی ہے ، پی سی بی

القمر

اسلام آباد: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے قومی ٹیم کی ویسٹ انڈیز کے خلاف ہونے والی سریز کا ملتوی ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ۔

یاد رہے کہ ویسٹ انڈیز کو فروری میں ہوم سیریز  پر  پاکستان  کے خلاف میزبانی کرنا تھی ، سیریز میں دو ٹیسٹ اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز شامل ہیں۔

ذرائع کے مطابق  ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز  پی ایس ایل کے نویں ایڈیشن سے متصادم ہے، پی ایس ایل کے لیے ونڈو 12فروری سے 10 مارچ رکھی گئی ہے اور ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوم سیریز رمضان کے بعد اپریل کے وسط میں شروع کرنے پر غور ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے