English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ترک فوج کے نئے سربراہ جنرل متین گوراک ہونگے

القمر

 ترک مسلح افواج کے نئے سربراہ جنرل متین گوراک ہونگے۔

 صدر رجب طیب ایردوان  نے انقرہ میں  اعلی عسکری شوری کے اجلاس کی صدارت کی  جس میں مختلف فیصلے کیے گئے۔

ان فیصلوں  کےتحت  ترک مسلح افواج کے نئے سربراہ  جنرل متین گوراک ، بری فوج کے  سربراہ جنرل سلجوک بائراکتر اولو اور ترک فضائیہ کے  سربراہ  متحارب قوتوں کے کمانڈر جنرل ضیا جمال قاضی اولو ہونگے۔

 اعلی عسکری شوری کے  فیصلوں کے تحت  تیس اگست 2023  سے بتیس افسران کو جرنیلوں اور ایڈمیرلز  جبکہ تریسٹھ کرنلز کو جنرل اور دیگر رتبوں پر فائز کیا جائے گا۔

 

 

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے