English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

وزیراعظم سے چیئرمین سی ایم ڈائریکٹوریٹ کی ملاقات

القمر

اسلام آباد (صباح نیوز) وزیراعظم پاکستان شہباز شریف سے چیئرمین سی ایم ڈائریکٹوریٹ بریگیڈیئر ریٹائرڈ بابر علاؤالدین نے اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں نجی، سرکاری اور سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور بریگیڈیئر (ر)بابر علائوالدین نے وزیر اعظم کو پنجاب بھر میں کیے جانے والے دوروں اور مختلف محکموں اور اضلاع کی کارکردگی سے آگاہ کیا۔ بریگیڈیئر (ر)بابر علائوالدین نے عوام اور ملازمین کو درپیش مسائل پر بھی تفصیلی رپورٹ دی اور ان مسائل کے حل کیلییتجاویز بھی پیش کیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے