English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ایشیا کا طاقتور سمندری طوفان یاگی ویتنام پہنچ کر کمزور پڑ گیا

ویتنام میں طوفان یاگی سے پل کا ایک حصہ منہدم ہوگیا ہے

ہنوئی (انٹرنیشنل ڈیسک) ایشیا میں رواں سال کا سب سے طاقتور سمندری طوفان یاگی ویتنام پہنچنے کے بعد کمزور پڑ گیا۔ ویتنام میں طوفان سے مختلف حادثات کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 21 ہوگئی جبکہ 229 افراد زخمی ہوئے۔ ویتنام سے ٹکرانے کے بعد یاگی نے شمالی ویتنام میں ایکسپورٹ اوریئنٹڈ فیکٹریوں اور انڈسٹری انفرااسٹرکچر کو بھی شدید متاثر کیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے