English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سونے کی قیمت میں 1600 روپے فی تولہ اضافہ

القمر

 ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1600 روپے فی تولہ اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 85 ہزار روپے کا ہوگیا۔

ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 1372 اضافے کے بعد 2 لاکھ 44 ہزار 342 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔عالمی بازارمیں سونے کا بھاؤ 16 ڈالر اضافے سے 2755 ڈالر فی اونس ہے۔

اشتہار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے