English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان

القمر

 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان جاری ہے اور 100 انڈیکس میں روزانہ کی بنیاد پر نئی سطح عبور کررہا ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے آغاز پر ہی مثبت رجحان دیکھا گیا اور 100 انڈیکس میں 477 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس سے انڈیکس 90 ہزار 822 پر پہنچ گیا۔

کاروبار کے دوران مارکیٹ میں مزید تیزی دیکھی گئی اور انڈیکس 712 پوائنٹس اضافے سے 90 ہزار 907 پر جا پہنچا۔کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 1045  پوائنٹس کا اضافہ ہوگیا اور انڈیکس تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 91 ہزار 240 پر پہنچ گیا۔

اشتہار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے