English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

چیمپئنز ٹرافی، آئی سی سی وفد کی آئندہ ہفتے پاکستان آمد متوقع

کراچی: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی نمائش کے موقع پر پریس فوٹو گرافرز تصویر لیتے ہوئے ، شائقین ٹرافی کے ساتھ اظہار مسرت کررہے ہیں

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) چیمپیئنز ٹرافی 2025 کے سلسلے میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) وفد کی آئندہ ہفتے پاکستان آمد متوقع ہے ذرائع کے مطابق آئی سی سی وفد کی آمد کی تاریخیں ابھی فائنل نہیں ہوئیں، آئی سی سی نے ابھی تک دورے کیلیے پی سی بی کو آگاہ نہیں کیا۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ آئی سی سی وفد چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں پاکستان کا دورہ کرے گا جبکہ آئی سی سی اور بی سی سی آئی کے درمیان چیمپئنز ٹرافی پر بات چیت ہونے بھی متوقع ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے