مہران ابڑو اور نمرتا کس قدر ایک دوسرے سے عشق کیا کرتے تھے اور ان کی شادی میں کیا تھیں رکاوٹیں؟ مہران کے بیان نے ہلچل مچا دی
آصفہ ڈینٹل کالج کی طالبہ نمرتا کی پراسرار موت کی تحقیقات جاری ہیں۔ ساتھی طالبعلم مہران ابڑو نے پولیس کو دیئے گئے اپنے بیان میں نمرتا سے دوستی اور ایک دوسرے کو پسند کرنے کا اعتراف کیا ہے۔
نمرتا چندانی کیس میں ایک نیا موڑ آگیا ہے اور ساتھی طالبعلم مہرا…

