English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

مہوش حیات اداکاری کے ساتھ سماجی خدمت میں بھی آگے

سوہاوہ: قومی ایوارڈ یافتہ اداکارہ مہوش حیات یتیم خانے’’میرا اپنا گھر‘‘کا افتتاح کرنے سوہاوہ پہنچ گئیں۔ نشان امتیاز حاصل کرنے والی اداکارہ مہوش حیات کا شمار پاکستان کی مقبول اور باصلاحیت اداکاراؤں میں ہوتا ہے، جو اداکاری کے ساتھ فلاحی کاموں میں بھی پیش پیش رہتی ہیں اور ملکی معاملات میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے […]

The post مہوش حیات اداکاری کے ساتھ سماجی خدمت میں بھی آگے appeared first on Daily Jinnah.

بھارتی فلم انڈسٹری کا تعصب راحت فتح علی کے آڑے آگیا

ممبئی: پاکستان مخالف مودی پالیسی پر عمل پیرا بھارتی فلم انڈسٹری کا تعصب گلوکار راحت فتح علی خان کے آڑے آگیا۔ پاکستان اور مسلم دشمنی میں مبتلا مودی سرکار کے نقش قدم پر چلتے ہوئے بھارتی فلم انڈسٹری کی نامور شخصیات اپنی ساکھ بچانے کے لیے پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے نظر آتی ہیں، یہاں تک کہ […]

The post بھارتی فلم انڈسٹری کا تعصب راحت فتح علی کے آڑے آگیا appeared first on Daily Jinnah.