معروف اداکارہ اقرا عزیز نے رنگ گورا کرنے والی کریموں کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے کریم کا اشتہار کرنے سے انکار کردیا۔ سنو چندا ڈرامے سے مقبول ہونے والی اداکارہ اقرا عزیر کو ایک نجی کمپنی نے گورا رنگ کرنے والی کریم کے اشتہار کے لیے پیشکش کی جس کو اداکارہ نے نا مناسب قرار […]
کراچی: گلوکار و اداکار علی ظفر پر جنسی ہراسانی کا الزام لگانے والی ایک اور خاتون صوفی نے الزامات سے دستبردای کا اعلان کرتے ہوئے علی ظفر سے معافی مانگ لی۔ گزشتہ برس اپریل میں گلوکارہ میشا شفیع نے ’می ٹو‘ مہم کے تحت علی ظفر پر جنسی ہراسانی کے الزامات عائد کرتے ہوئے کہا تھا […]
کراچی: اداکارہ وینا ملک نے کہا کہ ان کی آئیڈیل خاتون بشریٰ بی بی ہیں اور وہ ان جیسی ہی بننا چاہتی ہیں۔ ماضی میں انتہائی متنازعہ رہنے والی اداکارہ وینا ملک ان دنوں نجی ٹی وی پر گیم شو کر رہی ہیں۔ گزشتہ کچھ دنوں سے وینا ملک کی نماز کی ویڈیوز بھی سوشل […]
کراچی: معروف اداکارہ ماورا حسین نے ذہنی اضطراب کا شکار ہونے کا اعتراف کرلیا۔ ماورا حسین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ اسٹا گرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ ورزش کرتی نظر آرہی ہیں تاہم اس دوران ماورا کے مداحوں میں سے ایک نے پوچھا کہ کیا وہ سماجی بیزاری اور تناؤ […]
اسلام آباد: اداکارہ ثمینہ پیرزادہ نے کہا کہ ہمیں والدین اور بچوں میں موجود انا کو ختم کرنے کی ضرورت ہے، والدین کو بچوں سے اپنی غلطیوں پر معافی مانگنی چاہیے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ثمینہ پیرزادہ نے ایک پروگرام میں کہا کہ انہوں نے خاندان کو ٹوٹتے ہوئے دیکھا ہے اور شاید والدین کو […]
راچی: نامور پاکستانی اداکار شہریار منور نے حال ہی میں کینسر میں مبتلا بچوں سے ملاقات کی اور انہیں زندگی کا اصل ہیرو قرار دیا۔ فلم’’ہومن جہاں‘‘اور’’پرے ہٹ لو‘‘میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے نامورپاکستانی اداکار شہریار منور نے حال ہی میں انڈس اسپتال کا دورہ کیا اور کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا بچوں سے […]