English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

بغداد میں امریکی سفارتخانے کے قریب راکٹ حملہ

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک) عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکی سفارت خانے کے قریب راکٹ حملہ کیا گیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق گرین زون میں امریکی سفارتخانے کے قریب چھ راکٹ داغے گئے، ایک راکٹ گرین زون سے باہر ایک گھر پر گرا۔ حملے میں کئی افراد زخمی ہوئے اور گھر کو نقصان پہنچا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے