English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

اے خدا مجھے اپنا دیدار کرادے جنرل قاسم کی آخری تحریر

تہران( مانیٹرنگ ڈیسک) ایرانی پاسداران انقلاب کی القدس فورس کے سربراہ میجر جنرل قاسم سلیمانی کے امریکی حملے سے صرف چند گھنٹے قبل تحریری کردہ جملے سامنے آگئے جس میں انہوں نے لکھا کہ اے خدا مجھے اپنا دیدار کرادے‘ اے خدا میں تجھ سے ملنے کیلئے بے تاب ہوں‘ وہی دیدار جس کیلئے حضرت موسیٰ کے پاس تاب نظارہ نہ تھا‘ خدا وند مجھے پاک و مطہر قبول کر‘ الحمد اللہ رب العالمین‘ ایرانی میڈیا کے مطابق جنرل سلیمانی نے یہ جملے2جنوری 2020 کو دمشق سے بغداد کیلئے پرواز سے صرف چند منٹ قبل اپنی قیام گاہ میں تحریر کئے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے