English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

میشا شفیع ہرجانہ کیس کی سماعت نہ ہو سکی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) جنسی ہراسگی کے الزامات پر اداکار علی ظفر کے میشا شفیع کے خلاف ہرجانہ کیس کی سماعت جج کے رخصت کے باعث نہ ہوسکی۔ میشا شفیع کے خاوند محمود الرحمن عدالت پیش ہوئے، ایڈیشنل سیشن جج امجد علی شاہ کی رخصت کے باعث کیس کی سماعت نہ ہو سکی، کیس کی آئندہ سماعت کے لیے 20 جنوری کی تاریخ مقرر کی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے