حج درخواستیں 24 فروری سے وصولی کی ہدایت فروری 19, 2020 لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نے 13 بینکوں کی نامزد شاخوں کو آئندہ پیر 24 فروری سے سرکاری حج اسکیم کے لیے درخواستوں کی وصولی کا عمل شروع کرنے کی ہدایت کی ہے۔