English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

حج درخواستیں 24 فروری سے وصولی کی ہدایت

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نے 13 بینکوں کی نامزد شاخوں کو آئندہ پیر 24 فروری سے سرکاری حج اسکیم کے لیے درخواستوں کی وصولی کا عمل شروع کرنے کی ہدایت کی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے