English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

مزارات کے بجلی بلوں کے واجبات کی ادائیگی شروع

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ حکومت نے مزارات کے بجلی کے بلوں کے واجبات کی مد میں رقم کی ادائیگی شروع کردی۔ کے الیکٹرک کے ذرائع نے مزارات کی انتظامیہ کو آگاہ کیا ہے کہ بلوں کی ادائیگی کے بعد بجلی بحال کرنے کا عمل شروع کر دیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے