English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پشاور زلمی کے کھلاڑیوں نے دھوم مچا دی

القمر

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سے قبل کراچی میں پشاور زلمی کے کھلاڑیوں نے دھوم مچا دی۔ پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے مابین منگل کو یو بی ایل سپورٹس کمپلیکس میں کھیلے جانے والے پریکٹس میچ سے قبل زلمی کے کھلاڑی ڈیرن سیمی اور کارلوس بریتھ ویٹ شائقین کرکٹ میں گھل مل گئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے