English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ ویسٹ انڈیز نے تھائی لینڈ کو ہرادیا

القمر

آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں ویسٹ انڈیز نے تھائی لینڈ کو باآسانی 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔

پرتھ میں ناکام ٹیم نے 9 وکٹوں کے نقصان پر 78 رنز بنائے، نیناپت 33 رنز کے ساتھ نمایاں رہیں۔

ویسٹ انڈیزنے ہدف 16.4 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا، کپتان اسٹیفنی ٹیلر نے 26 اور شیمائن کیمپبیل نے 25 رنز بنائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے